مکمل لگژری اور خوبصورت فرنیچر سیٹ
Rs 770,000
خیبر پختونخواہ / ڈیرہ اسماعیل خان / دوسرے / دوسرے
- فہرست نمبر: 2045
- فہرست کی تاریخ: 15/06/2024
- کس سے؟: مالکی (مالک) سے
چنیوٹ سےدرامد شدہ لگزری فرنیچر جس میں5 سیٹر صوفہ سیٹ کے ساتھ تین میز دو چھوٹی میز اور ایک بڑی انتہائی خوبصورت میز ، خالص شیشم سے بنا ہوا صوفہ سیٹ،، خوبصورت ڈبل بیڈ کے ساتھ دو سائیڈ۔ ٹیبل اور ایک ڈریسنگ ٹیبل , کافی چیئر سیٹ جس کےساتھ ایک چھوٹی میز بھی ہے انتہائی مناسب قیمت پر جو ہے770000 پورے پاکستان میں کسی بھی شہر میں بھجوا دیں گے
رابطہ نمبر 03441898740
03459875559
ایڈریس ،Address
ڈیرہ اسماعیل خان خیبر پختون خواہ
جس بھائی نے خریدنا ہے ہم یہاں اپنے شہر سے اپ کے شہر تک بھجوا دیں گے بالکل تسلی رکھیں انشاءاللہ
974 مرتبہ دیکھا گیا۔



































































